وزیر اعظم فطری طور پر مثبت شخصیت ہیں، شاداب خان

پی ایس ایل کی اچھی تیاری ہے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

این سی او سی کا پی ایس ایل کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کے لیے مکمل ویکسی نیشن لازمی ہو گی۔

حسن علی کی شاداب خان کے استقبال پر دلچسپ شرارت

اس دلچسپ حرکت کی ویڈیو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی گئی۔

عاقب جاوید نے پی ایس ایل گانا بنانے کی مخالفت کر دی

رمیز راجہ جب سے چیئرمین بنے ہیں کرکٹ میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، عاقب جاوید

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرانے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں زیادہ اخراجات سے روک دیا۔

پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر

نجی ٹکٹ کمپنی کے ذریعے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔

پی ایس ایل 7 کیلئے کورونا ایس او پیز تیار

سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی، رمیز راجہ

انڈر 19 اور ویمنز پی ایس ایل کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

شاہین کو کپتانی سے منع کیا تھا لیکن وہ بھی آفریدی ہے، شاہد آفریدی

بھارتی کرکٹر دھونی کی زیر قیادت بھی کئی سینئر کھلاڑی کھیلے، سابق کپتان

کامران اکمل کاپی ایس ایل 7سے دستبرداری کا فیصلہ واپس

کامران اکمل پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز