امریکہ: پینٹاگون کی تحقیقاتی رپورٹ، حکومتی دعوؤں کی نفی کر دی

امریکی فضائی حملوں کے باعث ایک ہزار 300 عام افراد لقمہ اجل بنے ہیں، نئی تحقیقاتی خفیہ رپورٹ

افغانستان میں مزیدحملوں کا خطرہ، آخری منٹ تک پروازیں چلائیں گے، پینٹاگون

کابل ایئرپورٹ پر ابھی بھی5ہزار سے زائد لوگ موجود ہیں، جان کربی

امریکہ: افغانستان سے ایمرجنسی آپریشن، ہر 39 ویں منٹ پر اڑان بھری جائے گی

کابل ایئرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 95 فلائٹس اڑانیں بھریں گی، ترجمان پینٹاگون جان کربی

افغان طالبان کا امریکی ہتھیاروں پر قبضہ

ٹیکنالوجی روس، چین یا القاعدہ کے ہاتھ لگنے کا خدشہ ہے، پینٹاگون

امریکی فوجیوں کیلئے 15 ستمبر تک ویکسین لگوانا لازمی

امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ویکسین فوجی تیاری کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدم ہے

پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی پناہ گاہوں  سے متعلق پاکستان سے بات چیت جاری ہے، پینٹاگون

افغان فورسز کی مدد کے لیے جب اور جہاں ممکن ہوا فضائی حملے کریں گے،پینٹاگون

امریکہ: پینٹاگون کے قریب فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 زخمی

فوجی ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جسے تقریباً تین گھنٹے بعد ختم کیا گیا۔

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا 90 فیصد مکمل ہو چکا، پینٹاگون

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی فضائی صلاحیت برقرار رکھیں گے، امریکہ محکمہ دفاع

پینٹاگون کا مائیکرو سافٹ سے 10 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ

پینٹاگون کے ترجمان نے کلاوڈ کمپیوٹنگ منصوبہ منسوخ کرنے کی تصدیق کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز