امریکہ کا عراق شام سرحد پر فضائی حملہ، 17 افراد ہلاک

ینٹاگون کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

پینٹاگون اڑن طشتریوں سے متعلق وضاحت دینے سے قاصر

امریکہ میں 2004 سے اب تک خلا میں 144 نامعلوم چیزیں اڑتی ہوئی دیکھی گئی ہیں تاہم پینٹاگون کسی ایک کے بارے میں وضاحت دینے سے قاصر ہے۔

امریکہ: طالبان کی کارروائیاں، پینٹاگون نے انخلا کی رفتار سست کرنیکا عندیہ دیدیا

طالبان کو حاصل ہونے والے فوائد کے باعث امریکی افواج کے انخلا کا عمل سست کیا جا سکتا ہے، ترجمان پینٹاگون جان کربی کا انتباہ

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون

امریکی وزیر دفاع کی جنرل قمر باجوہ سے گفتگو بہت مفید رہی، پینٹاگون

امریکی فوج میں اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی میں اضافہ

جنسی حملوں کا سامنا کرنے والے اِن 20 ہزار امریکی فوجیوں میں مرد اور خواتین دونوں شامل

امریکی افواج میں سفید فام بالادستی فعال ہے، پینٹاگون کا اعتراف

رپورٹ میں سفید فام بالادستی کی سوچ کے حامل اہلکاروں کی شناخت کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں۔

پینٹاگون نے گوانتاناموبے کے قیدیوں کو ویکسین دینے کا عمل روک دیا

بنیادی وجہ اہم ری پبلکن رہنماؤں اور نیویارک کے شہریوں کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔

امریکہ کا افغانستان اور عراق سے مزید فوج نکالنے کا فیصلہ

2 ہزار فوجی افغانستان اور 500 عراق سے واپس بلائے جائیں گے، امریکی جریدہ

پینٹاگون اسلحہ ساز کمپنیوں کو نوازنے کیلئے جنگیں کراتا ہے، صدر ٹرمپ

پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار جنگوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، امریکی صدر

 پینٹاگون نے پہلی بار مبینہ اڑن طشتریوں کی ویڈیوز جاری کر دیں

پینٹا گون کی جاری کی گئی تین ویڈیوزمیں ایسے فضائی اجسام نظر آتے ہیں جن کے متعلق کسی کو علم نہیں کہ یہ کیا ہیں

ٹاپ اسٹوریز