بھارت، بہن کو تنگ کرنے سے منع کرنیوالے 15 سالہ طالبعلم کو زندہ جلا دیا گیا

اندھرا پردیش کے ضلع باپٹلا میں شدید زخمی دسویں جماعت کے 15 سالہ طالبعلم امر ناتھ نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

پنجاب، 2کروڑ کا سرکاری پیٹرول چوری کر کے روپوش ہونیوالے ٹریفک وارڈنز کی تلاش جاری

محمد طارق اور ندیم اسلم نامی دو ٹریفک وارڈنز نے سرکاری خزانے سے 88 ہزار 472 لیٹر پیٹرول خورد برد کیا ہے۔

پشاور، خواجہ سراؤں کا کل پولیس کیخلاف ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

پولیس خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے افراد سے ملی ہوئی ہے، چیئرمین ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض

سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

دبئی، پاکستانی ڈرائیور سفیان ایمانداری کی مثال، پولیس نے اعزاز سے نواز دیا

پاکستانی ڈرائیور سفیان محمد ریاض نے ایک لاکھ ایک ہزار درہم واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔

ممتاز کامیڈین و اداکار ولی شیخ کو مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج

ڈاکوؤں نے ولی شیخ کو 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔

ڈاکوؤں نے مغویوں کو قتل کردیا، نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع

مغویوں میں فیصل آباد کے رہائشی یاسین اور سرگودھا کے رہائشی اکرام شامل بتائے جاتے ہیں۔

اسلام آباد، جی 13 سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ کمسن بچے کی نعش برآمد

کمسن بچے کی نعش پڑوسیوں کے گھر کے زیر زمین پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی ہے، پولیس ترجمان

لاہور کی معروف ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

معروف ٹک ٹاکر کو جناح ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی گرفتار، شیشہ توڑ کر گاڑی سے نکالا گیا

پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر

ٹاپ اسٹوریز