لاہور: نجی کلینک پر ڈاکوؤں کا دھاوا، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے بعد فرار

تھانہ غازی آباد کے علاقے میں واقع کلینک پہ ڈاکوؤں نے دھاوا بولا تو دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔

لاہور: ڈاکوؤں کی جنت بن گیا،24 گھنٹوں میں 24 وارداتیں، اہل خانہ یرغمال بننے لگے

مجرمان کو پکڑنے پہ مامور پولیس اہلکاروں نے سارا دن لٹنے والے افراد کی جانب سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آرز کاٹنے میں گزارا۔

پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی پر غور شروع

تبدیلیاں مختلف علاقوں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور امن و امان کی صورتحال کے باعث کی جائیں گی۔

خیبرپختونخوا پولیس کے 16 افسران تبدیل

تمام تقرریاں اور تبادلے کار کردگی کی بنیاد کیے گئے ہیں اور یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا

حرا قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے

خالہ زاد بھائی اور بڑی بہن کا شو ہر ملزم احسن حرا سے شادی کرنا چاہتا تھا، پولیس

اخبار کا کام سیکھنے کیلئے آنے والی لڑکی قتل

واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور ثبوت و شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں

22 سالہ حرا کا قاتل بہنوئی نکلا، پولیس کا دعویٰ

گلبرگ کے علاقے کبوتر پورہ کی رہائشی حرا کو دو روز قبل گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا

بیٹی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کرنے والا باپ ساتھیوں سمیت گرفتار

شجاع آباد میں والد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 13 سالہ  بیٹی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس

بچوں سے زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا، عدالت

ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے، ہائیکورٹ کی ہدایت

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ پراسرار طور لاپتہ

لاپتہ طالبہ کے والد لیاقت جروار نے تھانہ جامشورو میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ ان کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز