امریکہ: خواتین کا جھگڑا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

خواتین کے جھگڑے کے باعث طیارے کو اپنا رخ بدلنا پڑا۔

اردن، 23 سال قبل ٹریفک حادثے کا مفرور ملزم گرفتار

حادثے کے بعد زخمی کی کوئی مدد نہیں کی بلکہ خوفزدہ ہو کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا، مفرور ملزم کا ابتدائی بیان

پنجاب اور سندھ پولیس بے بس؟ کچے کے آپریشن ناکام، انڈس ہائی وے سے 2 افراد اغوا

کشمور سے اغوا کیے جانے والے ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو بھی تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔

فرانس، پولیس کو فون سے جاسوسی کرنے کا اختیار مل گیا

ڈاکٹروں، صحافیوں، قانون دانوں، ججز اور ارکان اسمبلی سمیت دوسرے حساس پیشوں سے وابستہ لوگوں کو اس کا ہدف نہیں بنایا جائے گا۔

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ افراد کی تعداد 166 ہو گئی

لاپتہ نوجوانوں کے والدین پولیس کو معلومات فراہم کریں ہم ان کی مدد کریں گے، ڈی آئی جی پولیس میر پور خالد محمود چوہان کی اپیل

بھارت، گائے کا گوشت لیجانے کا الزام، مسلمان شہری پر تشدد، جان کی بازی ہار گیا

ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔

بھارت، نماز پڑھنے پر مسلمان شہری پہ مقدمہ درج، گرفتار کر لیا گیا

مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

اوکاڑہ: ساتھیوں کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک

ڈاکوؤں کے قبضے سے2 شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس

بھارت، سدھو موسے والا کے قاتل کی ہنی سنگھ کو دھمکی آمیز کال

ہنی سنگھ نے پولیس ہیڈ کوارٹر جا کر اپنی شکایت درج کرا دی جس کے بعد تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز