‘لاہور سے راولپنڈی تک کا علاقہ کورونا کا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے’

پنجاب میں ابتک 4431 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیرصحت پنجاب یاسمین

قومی ایئر لائن کی میزبان میں کورونا وائرس کی تصدیق

پی آئی اے کی میزبان ٹورانٹو کی پرواز سے لاہور پہنچی تھیں، سی ای او میو اسپتال

‘پنجاب میں 18ہزار 269 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے’

لاک ڈاوُن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاوَمیں کمی آئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیرآباد میں 500 بستروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ

پنجاب میں کورونا کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 448 ہوگئی، ترجمان پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیر

پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی، ترجمان ہیلتھ کیئر

ڈویژنل کمشنرز کو زیادہ کیسز والے علاقے سیل کرنے کا اختیار مل گیا

پنجاب حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے افراد کا ڈیٹا ضلعی انتظامیہ کو فراہم کردیا

پنجاب میں کورونا وائرس: 7 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی

مشتبہ مریض پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کے اسپتالوں میں زیر نگرانی ہیں، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز