گرفتاری دینے والے آجاؤ، پنجاب پولیس کے اعلانات

حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر  لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

پولیس جوانوں کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد پسپا ہو کر بھاگنے پرمجبور ہو گئے۔

خیبرپختونخوا سے کمانڈوز منگوانا پنجاب پولیس پر عدم اعتماد نہیں، شبلی فراز

عمران خان کے گھر کے اندر کی سیکیورٹی خیبرپختونخوا کی پولیس کے کمانڈوز نے سنبھال لی ہے۔

پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر متعارف کروانے کا فیصلہ

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کے ساتھ فوری رابطہ بحال کرنے اور انکی شکایات کے ازالے کےلیے 03317871787 واٹس ایپ نمبر متعارف کرایا جارہاہے۔

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا، اسلام آباد پولیس

لاہور پولیس کی شہری کا گھر سے جوتا چوری ہونے پر کارروائی: مقدمہ درج

پولیس نے شہری کی درخواست پر جوتا چوری کی رپورٹ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

لاہور:پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون، فائرنگ سےپولیس کانسٹیبل جاں بحق

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں باپ اور بیٹا کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے تربیتی کورس، امتحان بھی لیا جائیگا

صوبہ پنجاب کے تفتیشی افسران کا تربیت کے بعد ای ویلیو ایشن ٹیسٹ لیا جائے گا۔

سیالکوٹ واقعہ، پولیس کے چھاپے،مزید 7 ملزم دھر لیے

اب تک 131 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز