پلوامہ حملوں سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کو موصول ہو گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت سے موصول ہونے والے ڈوزیئر کا دفتر خارجہ میں مشاہدہ کیا جائے گا

بھارتی دراندازی، قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

مناسب وقت پر بھارت کو اس دراندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستانی دفترِ خارجہ

پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع

اجیت ڈووال سے تحقیقات کریں تو سچائی سامنے آجائے گی، راج ٹھاکرے

پلوامہ حملہ: ’پاکستان ٹھوس شواہد پر تعاون کرنے کے لیے تیار‘

مذاکرات کے ذریعے معاملات آگے بڑھانا چاہتےہیں تاہم اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر خارجہ

مادر وطن کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر

واہگہ بارڈرپر تاحال دوطرفہ تجارت بند، ٹرکوں کی لمبی قطاریں

دس روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا ، وزارت تجارت

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، امجد شعیب

پاکستان سے فوجی اور سیاسی سطح پر ایک ہی پیغام دیا گیا ہے اور وہ یہ کہ ہمارا پلوامہ کے فدائی حملے سے کوئی تعلق نہیں تاہم کسی بھی جارحیت کے لیے مکمل تیار ہیں۔

پلوامہ واقعے پر قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

بھارت بے بنیاد الزامات کا سہارا لے کر پاکستان پر ذمہ داری نہیں ڈال سکتا، کشمیر میں جدوجہد آزادی کو پاکستان سے جوڑنا درست نہیں، قرارداد

بھارتی میڈیا کی بدحواسی، دہشتگرد کی جعلی تصویر جاری کردی

بھارتی میڈیا کے معتبر ادارے اے بی پی این نیوز، ٹائمز آف انڈیا اور انڈیا ٹوڈے نے مبینہ دہشتگرد کی فوٹو شاپ کے ذریعے تیارکی گئی جعلی تصویر نشر کردی

پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم

پاکستانی شہری بیکانر کے اسپتالوں ہمیں بھی نہیں رہ سکتے، ضلعی انتظامی کا اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز