پشاور: میگا پراجیکٹ بی آر ٹی کے گودام سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا لفٹ ایلیویٹر کا قیمتی سامان رات کو چوکیدارکی موجودگی میں غائب ہوا ہے، ذرائع

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 254 متاثر

 خیبرپختونخوا میں کورونا کے مصدقہ کیسزکی تعداد 31 ہزارایک ہو گئی ہے جبکہ  اب تک کورونا سے اموات کی تعداد 1114 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے 13 افراد جاں بحق، 303 متاثر

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار38 ہو گئی ہے جب کہ وبا سے اموات کی تعداد 1087 تک پہنچ چکی ہے۔

اجمل وزیر نے مبینہ آڈیو کو من گھڑت اور جعلی قرار دے دیا

مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کی باتوں کو ملا کر من گھڑت آڈیو بنائی گئی ہے، سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا: کل سے بارشوں اور تیزہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پشاور: دو مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

آج سہ پہر چار بجے سے زریاب کالونی اور فقیر کلے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔

پشاور کا تاریخی ورثہ مشکل میں

پانچ سو سال پرانی یہ  مسجد زمین میں دھنستی چلی جا رہی ہے اور اس کے مرکزی ہال میں پہنچنے کیلئے زمین کے نیچے جانا پڑتا ہے

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 273 متاثر

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 28 ہزار116 ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں وبا سے اموات کی تعداد 1028 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق، 337 متاثر

 خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کیسزکی تعداد 27843 ہو گئی ہے جبکہ وبا سےاموات کی مجموعی تعداد 1020 ہو گئی ہے۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پشاور کا لنڈا بازار سیل

ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا کہ تنبیہ کے باوجود حفاظتی اقدمات نہ کرنے پر لنڈے بازار کو سیل کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز