لاہور: پب جی گیم کے باعث ایک اور نوجوان کی مبینہ خودکشی

پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی کی بلاکنگ کے حوالے سے تفصیلی حکم جاری کر دیا۔

’ پب جی‘گیم پر پابندی ختم، بحال کرنے کا حکم

والدین کی جانب سے پابندی کی درخواستیں موصول ہونے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی عائد کردی تھی

پب جی پر پابندی، پاکستانی ٹیم کی ’ورلڈ لیگ‘ میں شرکت خطرے میں

 پب جی ورلڈ لیگ ٹورنامنٹ کو آن لائن گیمنگ کا ایک بڑا ٹورنامنٹ مانا جاتا ہے جس کے انعام کی مالیت 50 ہزار ڈالر ہے۔

آن لائن گیم پب جی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

بیس سالہ نوجوان نے پب جی میں ہارنے کی وجہ سے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی، پولیس حکام

پب جی کی وجہ سے خودکشیاں، لاہور پولیس کا پابندی کیلئے اعلی حکام کو خط

پب جی گیم ڈیجیٹل نشہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، پہلے واقعہ کی وجہ یہ گیم تھی، دوسری خود کشی میں بھی ایسے ہی اطلاعات ہیں، ترجمان

پب جی کا ’چیٹینگ‘ کرنے والوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

دھوکہ دہی اور فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے نمٹنے کے لئے یہ سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز