بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو روگ آرمی بنا لیا، خطے کا امن داؤ پر لگارہے ہیں

بپن راوت کے بیانات اپنے سیاسی ماسٹرز کے انتخابی مفادات کے لیے ہیں۔

داخلی سیکورٹی آپریشنز کے لیے بلوچ رجمنٹ کا کردار مثالی ہے۔ جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹٓف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ انسٹالیشن تقریب میں شرکت کی۔

‘بھارتی فوج نے رواں برس 2 ہزار 608 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی’

پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔

قوم 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائے گی

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو میڈیا پر عدالت لگا کر عمران خان کے خلاف باتیں کرتے ہیں لیکن عدالت میں منی ٹریل دینے کو تیار نہیں

بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا پاک فوج کو سلام

عمران خان کی ایل او سی پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی، پانچ شہری شہید

پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے نو بھارتی فوجیوں کو ہلاک جبکہ دو بنکرز تباہ کردیے، ترجمان

کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے خواہ کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے، جنرل باجوہ

مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارتی مظالم کا ہمت و جرات اور بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ

’مولانا سے بات چیت جاری ہے، معاملہ ٹھیک ہوجائے گا‘

23 سے 26 اکتوبر کے درمیان آزادی مارچ پر اپنی رائے دوں گا، وزیر ریلوے شیخ رشید

نظم و ضبط کی خلاف ورزی، پاک فوج کے تین افسران کو سزا

دو افسران کو دو سال قید بامشقت کی سزا دی گئی ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کا جوان شہید دو خواتین زخمی

پاک فوج کی جانب سے بھارت کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز