پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا

عہد کی تجدید ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر جوان تحفظ ناموس ارض پاک کے لیے قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا، ترجمان پاک فضائیہ

جے 10سی کی شمولیت پر خوشی ہوئی،کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

آج دفاعی صلاحیت پر مزید یقین پختہ ہو گیا،مسلح افواج کےباعث آج کوئی بیرونی طاقت ہم پردباؤنہیں ڈال سکتی

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری

نغمہ ملک کے مایہ ناز گلوکار ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

پاک فضائیہ کے 3 افسران کی ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا

ائیر وائس مارشل زعیم افضل  کی راشد منہاس شہید کی قبر پر حاضری

شہیدکی قبر پرپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے ہیرو ایم ایم عالم

جنگی طیارے ایف 86 سے ناممکن کو ممکن بنانے والے ایم ایم عالم کو وطن عزیز کے تیسرے بڑے فوجی اعزاز ’ستارہ جرات‘ سے نوازا گیا۔

یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

 نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے  اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز