یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ہر فرد وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کریگا۔
Coming soon !!!
Mein Ura – by Ali Zafar
Def Day 2021
PAF Song / Official Teaser https://t.co/8dd9CEN4No pic.twitter.com/UqSkQ9qgC2— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 3, 2021