قومی اسمبلی: فنانس بل پیش کرنے کی تحریک منظور

آئندہ مالی سال حکومت 1 ہزار 246 ارب روپے غیرملکی قرض لے گی۔ اندرون ملک سے 2 ہزار492 ارب روپے قرض لیا جائے گا۔

پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض منظور

سستی توانائی سے گردشی قرض کا حجم کم ہو گا، عالمی بینک

پاکستان میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی اسٹیشن بند

اسلام آباد میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری،اطالوی سفارتخانے کے لاکر روم سے ویزہ اسٹیکرز غائب

اطالوی سفارتخانے کے ویزہ لاکر روم سے ایک ہزار شینجن ویزہ اسٹیکرز چوری

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے: دبئی میں شوہر لڑ پڑے، مقدمہ درج

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے  کے باعث دبئی میں شوہر لڑ پڑے اور مقدمہ عدالت پہنچ گیا۔

عاطف اسلم کے نئے گانے کی دھوم

یوٹیوب چینل سوفی کور پر دو گھنٹے قبل ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اظہار رائے کی آزادی کے قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے، درخواست

پاکستان میں کورونا سے مزید20 اموات

مثبت کیسز کی کل تعداد9 لاکھ 55 ہزار657 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز