سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کو تیار نہ تھے، وجہ سامنے آ گئی

سرفراز احمد کو خدشہ تھا کہ سیریز کا آخری میچ کھلا کر ان کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے.

طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں، مصباح الحق

مصباح الحق نے کہا کہ کھلاڑی مستقبل میں اچھا کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔

شائقین کرکٹ انگلینڈ کی ٹیم کا انتظار کر ر ہے ہیں، مصباح الحق

انگلینڈ سیریز کے دوران نوجوان ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، چیف سیلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم

پورا میچ ہوتا تو ہمارے باؤلرز مشکلات پیدا کرسکتے تھے، وقار یونس

ٹیسٹ میچز ڈے نائٹ کھیلنے کی تجویز کی حمایت کرتا ہوں، پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔

انگلینڈ کے خلاف بھی سنچری اسکور کرنا چاہتا ہوں، یاسر شاہ

میں نے بلے بازی پر بھی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اس میں بہتری لانے کے لیے میں بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں، لیگ اسپنر

اپنے تجربے سے نوجوان کھلاڑیوں کوفائدہ پہنچانےکی کوشش کروں گا، یونس خان

پی سی بی نے اس مرتبہ میری بات سنی، میری کیا ذمے داری ہے مجھے پتہ ہے، بیٹنگ کوچ

 پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگست یا ستمبر میں انگلینڈ کے دورے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 25 رکنی اسکواڈ 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔

’ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے‘

پسند، ناپسند کا سلسلہ چلتا آرہا ہے تاہم اہلخانہ حوصلہ بڑھاتے ہیں اور ان ہی کیلئے کھیلتا ہوں، ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ 30 اکتوبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز