واٹس ایپ سروس کچھ دیر کیلئے متاثر، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

واٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے بیشتر اداروں میں کام رک گیا۔

واٹس ایپ کی سروس معطل

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں باہمی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ کی سروس معطل ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز