پی ایس ایل 6 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

ابرار الحق کی آواز میں لاہور قلندرز کا ترانہ جاری

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے لیے معروف گلوکار ابرار الحق کی آواز میں اپنا  ترانہ  ’بول قلندرز‘ جاری کردیا ہے۔ 

پی ایس ایل 6 : ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پی ایس ایل انتظامیہ نے ٹرافی کی تصویر شیئر کی ہے اور مداحوں سے پوچھا ہے کہ اس بار کون یہ ٹرافی اٹھائے گا؟

زلمی کا حصہ بننے کے بعد ’حلیمہ سلطان‘ کی پہلی ٹوئٹ

مجھے آپ لوگوں کے ساتھ مل کر ٹیم کو اسپورٹ کرنے پر فخر ہے، اسریٰ بیلجیک

پی ایس ایل: سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بلے باز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اب تک سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بلے بازوں میں پشاور زلمی کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل سرفہرست ہیں۔

پی ایس ایل کی اب تک کی کامیاب ٹیمیں؟

پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ پانچ سیزنز کے دوران اسلام آباد یونائٹیڈ نے سب سے زیادہ میچز جیت رکھے ہیں۔

‘راشد خان پی ایس ایل کے بیشتر میچز نہیں کھیل پائیں گے’

افغانستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان بھی شامل ہیں۔

نصیبو لال کا ایک کروڑ کا لمبا چھکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے۔

پی ایس ایل 6، ایک دن میں ہی 40 ہزار ٹکٹیں فروخت

جنرل انکلوژر میں شامل 5 سو، ایک ہزار اور 2 ہزار والی چند ٹکٹیں ہی باقی رہ گئی ہیں۔

پی ایس ایل کا گانا نیا ریکارڈ بنانے کے قریب

نصیبو لال کا گایا ہوا پی ایس ایل 6 کا گانا سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز