ورلڈ کپ میں تیسرا اپ سیٹ، افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

افغانستان نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 283 رنز کا ہدف اننگز کے 48 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز