پاکستان ویمن ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز، کھلاڑیوں کا اعلان
ایک روزہ میچز اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم کی علیحدہ علیحدہ کپتان نامزد کی گئی ہیں۔
زمبابوے سے شکست: شعیب ملک ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے
ہمیں انٹرنیشنل وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے جس کو کرکٹ کی سمجھ ہو اور کپتان کی حوصلہ افزائی کر سکے، شعیب ملک
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی
پاکستان زمبابوے سے پہلی بار ٹی20 میچ ہارا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
بابراعظم ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب
26 سالہ بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرنے کے لیے محض 60 رنز درکار ہیں۔
ویرات کوہلی نے بابراعظم کو کیا مشورہ دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سیریز میں پاکستان
بابراعظم کی شاندار سنچری: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
پاکستان کو چار میچوں پر مشتمل سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
پہلا ٹی 20: رضوان کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
محمد حفیظ کی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل
محمد حفیظ کو شعیب ملک کا سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 13 رنز درکار ہیں۔
دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر
محمد رضوان کی شاندار سنچری
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلے باز 63 گیندوں پر سنچری مکمل کرلی
حفیظ کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت خطرے میں پڑ گئی
قومی کرکٹر محمد حفیظ نے اس سلسلے میں باضابطہ موقف دینے سے انکار کردیا۔
نیوزی لینڈ اے کا پاکستان شاہینز کو 182 رنز کا ہدف
پاکستان شاہینز کے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
آئی سی سی: دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان
تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا۔
کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے پہلے کرکٹر
ان کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرن پولارڈ نے لگا رکھے ہیں جن کے چھکوں کی تعداد 690 ہے۔
خوشدل شاہ کا پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں تیز ترین ٹی 20 سنچری کا ریکارڈ
خوشدل شاہ نے محض 35 گیندوں پر 9 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی ہے۔
کوہلی کے مقابلے میں کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی قرار
پول کا وقت بڑھنے کے بعد بھی کرس گیل کو کوہلی پر واضح برتری حاصل ہے۔
آسٹریلیا نے ورلڈ ویمنز ٹی ٹوینٹی جیت لیا، بھارت کو عبرت ناک شکست
ویمنز ڈے کے موقع پر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کنگروز نے بھارت کو 85 رنز کے بھاری مارجن سے ہرایا

