اسلام آباد: سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار

یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔

نوٹوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو کے ساتھ ٹاک ٹاک گرل نے صارفین سے سوال کیا کہ کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟

سوشل میڈیا پر صندل خٹک، رابی پیرزادہ آمنے سامنے

رابی پیرزادہ نے ان اداکاروں کو جہنم میں جانے کی بددعا دی جنہوں نے شہرت حاصل کرنے کے لیے ویڈیو لیک کی، اس پر ٹک ٹاک ماڈل بھی میدان میں آگئیں

حریم شاہ نے نئی ویڈیو کس جگہ بنائی؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

ویڈیو میں بظاہر وہ کسی گھر کے ڈرائنگ روم میں ہیں جہاں صوفے، میزیں اور دیگر سامان رکھا ہوا ہے

حریم شاہ ، صندل خٹک کو وفاقی وزراء کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک انتظامیہ سے دونوں ماڈلرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

شاہ ویر جعفری کے ساتھ تصویر بنوانے پر حریم شاہ تنقید کی زد میں

کچھ لوگ تو شاہ ویر کے مستقبل کے بارے میں فکرمند بھی ہونے لگے

 کیا ہانیہ عامر رواں برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی؟

معروف اداکارہ نے سال نو پر اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کو مایوس کریں گی

امریکی فوج نے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگادی

وسط دسمبر سے ہی محکمہ دفاع نے سرکاری فونز سے ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا تھا

2019 کی بہترین موبائل ایپلیکیشنز کون سی ہیں؟

چوتھا نمبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ایپلیکیشن ٹک ٹاک کا ہے

ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق حکومت سے جواب طلب

عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

ٹاپ اسٹوریز