دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

ہم وہاں ہونا چاہتے ہیں جہاں لوگ ہوں، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم کا مؤقف

مبینہ ٹک ٹاک ویڈیو کےدوران سیکیورٹی گارڈ کی موت

سیکیورٹی گارڈ غلام شبیر اپنی ہی رائفل سے چلنے والی گولی کا نشانہ بنا

امریکہ: ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں اضافہ

مہلت میں اضافے کی وجہ حال ہی میں موصول ہونے والی پیشکش پر نظرثانی کرنا ہے۔

ٹرمپ کو شکست: ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ ملتوی

امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ بارہ نومبر سے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ 

کورونا کے دوران ٹک ٹاک کم مراعات یافتہ طبقے کیلئے آمدن کا ذریعہ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ

پوری دنیا آگے جا رہی ہے اور آپ پیچھے لے کر جا رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  اطہر من اللہ

پاکستان: مشہور ٹک ٹاکرز کی تربیت کرنے کا فیصلہ

ٹک ٹاکرز کلب تشکیل دیا جائے گا جس میں ایسے ٹک ٹاکرز شامل ہوں گے جن کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے زائد ہو گی۔

جنت مرزا کا ٹک ٹاک کی بحالی پر خوشی کا اظہار

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد کو روکنےکی یقین دہانی کرانے پر چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو بحال کردیا تھا۔

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

پاکستانی قوانین کو مکمل فالو کریں گے، ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی

پاکستان میں بندش، ٹک ٹاک انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے سے مذاکرات جاری ہیں، امید ہے پاکستان کے پرجوش صارفین جلد ٹک ٹاک دوبارہ استعمال کرسکیں گے،کہ

بتایا جائے کہ کیوں نہ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ معطل کیا جائے؟ عدالت

کیوں نہ عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائی کا آغاز کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹاپ اسٹوریز