بھارت: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہنگامی صورتحال اختیار کر چکی ہے اور ایک کروڑ 76 لاکھ متاثرین کے ساتھ یہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے

بھارتی سپریم کورٹ نےنئے زرعی قوانین پرعملدرآمدروک دیا

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کے پاس قوانین کومعطل کرنےکا اختیار ہے

بھارت خطرناک رستے پہ چل پڑا ہے، واپسی مشکل ہے: عمران خان

جو قوم اس رستے پر چلی اسے نقصان ہوا، عمران خان

متنازع بل پر مظاہرے، حکومت کی بنگال میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

شہریت کے متنازع بل کے خلاف مظاہروں میں اب تک چھ افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

روس پر اولمپکس سمیت تمام عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد

واڈا نے روس پر 2020 ٹوکیو اولمپکس اور 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس سمیت کھیل کے تمام عالمی مقابلوں پر چار سال کی پابندی عائد کر دی

آٹھ فلیٹس خریدنے پر ’پاکستانی‘ عدنان سمیع پر جرمانہ عائد

عدنان سمیع نے 2003 میں فلیٹس خریدے تھے تاہم وہ اس وقت پاکستانی شہری تھے اور ایسا کرنے کے لیے ان پر اجازت لینا لازمی تھی

’جنگ انڈیا نے شروع کی، ہم نے نہیں‘

مودی کے مظالم کے بعد بھارت میں بہت سی ریاستیں بننے جارہی ہیں، مصطفیٰ کمال

وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے مابین رابطہ

دونوں کے مابین مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گفتگو کی گئی

راہول گاندھی، دیگر کو سری نگر ہوائی اڈے سے واپس نئی دہلی بھیج دیا گیا

کسی کو مقبوضہ وادی میں داخلے کی اجازت نہیں کچھ تو ہے جو بی جے پی چھپا رہی ہے، کانگریس کے سیاستدان غلام نبی آزاد

جنگ مسلط کی گئی تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

سری نگر میں بھارت کا سیاسی، معاشی اور آئینی جنازہ نکل جائے گا، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز