یقین کریں: کورونا ویکسین کا منافع، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز
تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔
18 سال سے کم عمرافراد کو سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین لگانے کی منظوری
50 فیصد طالبعلموں کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگ گئی
12سال سے18سال کے بچوں کی ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ
طلبہ کی زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کےلیے سکول انتظامیہ اور والدین تک رسائی یقینی بنائی جائے گی
لاہور: کیا پیٹرول صرف ویکسین لگوانے والوں کو مل رہا ہے؟
ہم سے کسی نے نہیں پوچھا ویکسین کا، صارفین
ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل
عدالت نےجوبائیڈن انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا
پاکستان میں اوسط 48 فیصد آبادی نے کورونا کی ویکسین لگوالی
ویکسینیشن کے معاملےمیں اسلام آباد سب سے آگے ہے
کورونا ویکسین کی افادیت کم ہو جاتی ہے، تحقیق
کورونا کی قسم ڈیلٹا کے خلاف ہر عمر کے افراد میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد بننے والی مدافعت چند ماہ میں گھٹ جاتی ہے۔
7کروڑ افراد نےویکسین کی ایک خوراک لگوالی
4 کروڑ افراد کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی
ملک میں 6 کروڑ 80 افراد نے ویکسین لگو الی
امریکہ جانے کے منتظر غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری
مکمل ویکسینیشن کرانے والے تمام غیر ملکی 8 نومبر سے امریکہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے، وائٹ ہاؤس