حکومت سندھ کا آئی جی پر عدم اطمینان: خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری

 کابینہ نے آئی جی سندھ کے لیے چار ناموں پہ غور کیا ہے جن میں غلام قادر تھیبو، کامران فضل، مشتاق مہر اور ثنا اللہ عباسی شامل ہیں۔ سعید غنی کی پریس کانفرنس

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

خالد مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلان

حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم وزارت نہیں چھوڑ رہے، ایم کیو ایم رہنما

پیک اور برانڈڈ کھانےکی اشیا پر 17 فیصدسیلز ٹیکس عائد

حکومتی فیصلے کے تحت موبائل فونز پر ٹیکس کی عائد شرح کم کردی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے بھی میڈیا سے رابطوں پر پابندی لگا دی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی کوئی سرکاری مؤقف اور تبصرہ بھی اپ لوڈ نہیں کیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن جاری

وفاقی حکومت: سیاسی تقرریاں، شہباز گل اور فیصل جاویداہمیت اختیار کرگئے

عثمان بزدار کے سابق ترجمان شہبازگل کو وزیراعظم کا ترجمان بنایا جارہا ہے اور سینیٹر فیصل جاوید کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

’حکومت پیٹرول پر 35، ڈیزل پر 46 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے‘

گزشتہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 206 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کی گئی، دستاویزات

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، اپوزیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے

حکومت نے کمرشل بنکوں سے 112ارب روپے کا قرضہ حاصل کرلیا

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ قرض تین  ، پانچ اور دس سالہ مدت  کے لئےسود پر حاصل کیاہے۔

وزیراعظم مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلاکر آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں، مراد علی شاہ

انہوں نے کہا کہ کراچی کے چھوٹے دکاندار 30 ارب روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس لاہور کے چھوٹے دکاندار صرف 700 ملین روپے ٹیکس دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز