باہمی اتحاد و اتفاق سے عوام کو اس مصیبت کی گھڑی نکال لیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی

عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں، ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں، عطا تارڑ

جہنوں نے عمران خان کو فنڈز مہیا کیے اس کے پیچھے ان لوگوں کا کیا مقصد تھا ؟

سیلاب متاثرین ہماری طرف دیکھ رہے ہیں، کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم دے دیا۔

ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں، وزیر اعظم

قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیے۔

وزیر اعظم نے آج خیبر پختونخوا کے اضلاع کا دورہ ملتوی کر دیا

وزیر اعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔

وزیر اعظم نے بارش، سیلاب سے متاثر گھروں کیلئے امداد کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم کو طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔

محنت اور لگن سے ملکی ترقی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ترجیحی بنیادوں پر 6، 7 ہزار میگاواٹ سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اس بات کو سمجھے بغیر ہم صرف دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں نہیں پہنچ پائیں گے۔

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز