وزیر اعظم کو پشاور احساس سیل پوائنٹ پر بریفنگ

خیبر خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، بریفنگ

قرضہ کمیشن کی رپورٹ میں21اداروں سے وابستہ250 افراد کی نشاندہی

وزیراعظم عمران خان نے  مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں

وزیراعظم عمران خان کا بورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

برطانوی وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط میں عمران خان کا کورونا وائرس کیخلاف مل کر کام کرنے زور

بے گناہی ثابت کرنے تک استعفے پر قائم رہوں گا، سمیع اللہ

میں نے کسی دباؤ میں وزارت سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، پنجاب کے مستعفی وزیر خوراک

وزیراعظم 25 اپریل کی رپورٹ پر ایکشن لیں گے، فردوس عاشق

کمیشن کو ملنےوالی دھمکیوں پر وزیراعظم نے اظہار برہمی کیا ہے، معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ

ملک کے 136 اسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز موجود ہیں، جنرل افضل

 ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم بیرون ملک سے آنے والی پروازیں روکیں، راجہ فاروق حیدر

تارکین وطن اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے کشمیر کا سفر نہ کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر

میڈیا انڈسٹری اور ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے کمیٹی قائم

میڈیا ورکرز کے تحفظ اور میڈیا انڈسٹری کی مشکلات کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم

کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم

مودی حکومت کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں غیر قانونی ہیں، عمران خان

تعمیراتی سیکٹر کو مراعات دینے سے روزگار بڑھے گا، وزیراعظم

کورونا وائرس سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور وہ زیادہ توجہ کا طالب ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز