کورونا، فافن کا سیاسی رہنماؤں کو اتفاق پیدا کرنے کا مشورہ

وزیراعظم کے اپوزیشن کی رائےاور خدشات کو سنے بغیر چلے جانے سے سیاسی اختلافات کو ہوا ملی ہے۔

‘کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا نام تبدیل کیا جائے’

سندھ حکومت چاہتی ہے کہ بلا تفریق خدمت کی جائے ، ناصر حسین شاہ

مرحلہ وار لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لے کر وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا،قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

کورونا: عوام کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے، وزیراعظم

نجی اسپتالوں کو پابند کیا جائے گا کہ کورینا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بیڈز مختص کریں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

رضاکاروں کا اندراج وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

ٹائیگر فورس کے نام پر ڈیم فول بنانے کی کوشش ہے، مریم اورنگزیب

ایک کنفیوژ وزیراعظم کی کنفیوژن سے بھرپور تقریر تھی، ترجمان ن لیگ

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، کورونا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور

متعلقہ حکام نے عمران خان کو کمزورطبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی

شہباز شریف سیاست اپنے ساتھ قرنطینہ میں لے جائیں، فردوس عاشق

اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرلوگوں کاعلاج کرنے والوں پر انگلیاں نہ اٹھائیں، معاون خصوصی

عمران خان کا اعلان کردہ انسداد کورونا پیکج خوش آئند قرار

پاکستان نے فوری فنڈز کا مطالبہ کیا ہے جس کی منظوری بورڈ جلد دے دیگا، آئی ایم ایف

ہماری حکومت کا ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، عمران خان

آئی سی ٹی سٹی ایپ کے ذریعے حکومت کو شہریوں کے دروازے پرپہنچا دیا گیا ہے، وزیراعظم کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز