وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس آج 3 بجے اسلام آباد میں ہوگا

پاکستان: ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دوسرا اسلامی ملک بن گیا

وزیر اعظم عمران خان اسٹنٹ کی تیاری کے منصوبے کا کل افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم کا اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ، مسافروں کے ساتھ کھانا کھایا

پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کی جائیں، وزیراعظم عمران خان

حکومت انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے پر عزم ہے، وزیراعظم

ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں نے عمران خان کا انضمام شدہ علاقوں کے لئے تمام ضروری وسائل فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن سے رابطہ

دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قرضوں میں رعایت کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارت پاکستان میں علما کی ٹارگٹ کلنگ سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہا ، وزیراعظم

گزشتہ چند ماہ کےد وران ایسی کئی کوششوں کا ناکام بنایا گیا، خفیہ ایجنسیاں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ذمہ داران کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

حریم شاہ کا وزیراعظم سے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ

ٹک ٹاک سے اگر بے حیائی کی بات ہے تو اس کی روک تھام کے لئے پہلے قانون سازی کریں پھر ایپ کو بند کیا جائے، حریم شاہ

اپوزیشن کی چوری بچانے کیلئے کوئی سڑکوں پر نہیں آئے گا، وزیراعظم

قائد اعظم کے نظریے پر عمل کر کے ملک آگے بڑھ سکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی شعبہ تعمیرات کے فروغ پر بھر پور توجہ دینے کی ہدایت

معیشت کی بحالی کے لیے کنسٹرکشن کا شعبہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے،عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: تین نئے اسپیشل اقتصادی زونز کی منظوری

اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد، اسپیشل اکنامک زون چین پاکستان رائیونڈ اور اسپیشل اکنامک زون سندھ کی منظوری دےدی گئی

ٹاپ اسٹوریز