وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا

وزیراعظم عمران خان کا شمار دنیا کے ان رہنماؤں میں ہوتا ہے جو ٹوئٹر پر فعال ہیں اور ٹوئٹر کے ذریعے بیانات دیتے رہتے ہیں۔

حکومت بھی چلی جائے تو احتساب پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، وزیراعظم

مینار پاکستان پر دس جلسے کرلیں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان

وزیراعظم کا پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان

کورونا کیسز بڑھتے جا رہے ہیں، لوگ مر رہے ہیں، یہ صرف اپنی چوری بچانے کیلئے جلسے کر رہے ہیں، وزیراعظم

لوگوں نے کہا نہیں کرسکتا میں نے سب کچھ کردکھایا، وزیراعظم

میری آخری کوشش ہے طاقتور اور کمزور کو برابری کی سطح پر لانا، عمران خان

موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، عمران خان

ریپ کیسز میں ملوث ملزمان کو عبرت ناک سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لائے ہیں، وزیراعظم

یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ کسی انقلاب سے کم نہیں، وزیراعظم

یکساں نصاب تعلیم موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، اس سے ہمیں ایک قوم بننے میں مدد ملے گی، عمران خان

مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم کی وزارت مذہبی امور کو کورونا کے حوالے سے علما اور این سی او سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔

ایسا قانون لارہے ہیں جس میں غلط کام کرنے والے افسران کی پکڑ ہوگی، وزیراعظم

گزشتہ ادوار میں حکمران خود کو مطلق العنان سمجتھے رہے، عمران خان

حکومتی اقدامات سے چینی 20 روپے فی کلو سستی ہوگئی، وزیراعظم

صوبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ گنے کے کاشت کاروں کو مناسب اور جلد ادائیگی یقینی بنائی جائے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز