شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار

میں اب بھی کرکٹ ویسے ہی کھیلتا ہوں جیسے جوانی میں کھیلتا تھا، سابق کپتان

آسٹریلیا کے مچل مارش ورلڈکپ سے باہر، گلین میکسویل بھی انجری کا شکار

آسٹریلوی آل راونڈر ذاتی وجوہات کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے وطن واپس چلے گئے ہیں

ورلڈکپ 2023 ‘سنچریز کا ورلڈکپ’ بن گیا، ریکارڈ کی بھرمار

میگا ایونٹ میں اب تک 32 میچز میں 25 سنچریز داغی جاچکی ہیں

انگلش باولر ڈیوڈ ولی نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لی

میں نے صرف انگلینڈ کیلئے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا تھا، ڈیوڈ ولی

ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، پہلا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا

کپتان ٹیمبا باووما 24 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند کا شکار ہوئے۔

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

حراست میں لیے گئے افراد میں سے 2 کا تعلق جھارکنڈ اور 2 کا کولکتہ سے ہے، بھارتی پولیس

نیوزی لینڈ سری لنکا ورلڈکپ میچ میں بارش کی پیشگوئی، بابر الیون کیلئے ایک اور امید

کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان کو اپنے بقیہ میچز جیتنے کے بعد کسی معجزے کا انتظار کرنا ہوگا

بنگلہ دیش کو شکست، قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح

بنگلہ دیش کے محمود اللہ70 گیندوں پر56رن بنا کر نمایاں رہے

ورلڈکپ، افغانستان کیخلاف سری لنکا کی جیت پاکستان کو مزید نیچے دھکیل دیگی

آج جیتنے والے ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر کی پوزیشن پکی کرلے گی

ٹاپ اسٹوریز