مریم نواز کی رانا ثنا اللہ کی رہائش گاہ آمد: سیاسی مشاورت، کھانا بھی کھایا

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کی وفاقی وزیر داخلہ کے خاندان کے افراد سے ملاقات۔

عمران خان جو کر رہے ہیں، فساد ہے، اس کو روکنا جہاد ہے، نیا ردالفساد لانچ کریں گے: مریم نواز

گزشتہ حکومت ہمارے لئے سرنگیں بچھا کر گئی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا خطاب

ن لیگ کے امیر مقام نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز پیش کردی

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کا فورس استعمال کرنے سے متعلق بیان خانہ جنگی کے اعلان کے مترادف ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور

حقیقی آزاد مارچ 2، پی ٹی آئی پنجاب کے رابطے شروع

پنجاب میں دھونس اور زبردستی سے غیر آئینی وزیر اعلیٰ مسلط کیا گیا, شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کا مانسہرہ میں میڈیکل کالج و الیکٹرک کمپنی کے قیام اور ایک ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی اپنے صوبے میں عوام کو سستا آٹا فراہم کریں، وزیراعظم کا مانسہرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

بیانیہ دونمبر، جعلی خط دو نمبر، انقلابیوں کا لیڈر عمران خان بھی دو نمبر ہے، مریم نواز

شہباز شریف پاکستان کے سچے خدمتگار ہیں، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا مانسہرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، پرویز الہٰی

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔

آئی ایم ایف کا معاملہ تقریباً حل ہوگیا، انکم ٹیکس میں اضافہ نہیں ہو گا: مفتاح اسماعیل

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں بات چیت

دو آپشن تھے، اول الیکشن کی طرف جاتے، دوئم عوام کو حقیقت بتاتے: طارق فضل چودھری

اتحادی پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے اور اب بھی ساتھ ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

عمران خان کو پیسے دینے والے ایجنڈا پورا کراتے ہیں، مقصد پورا ہوا گھر جا کر بیٹھ گئے: احسن اقبال

عمران خان نے 25 مئی کا دن ہی دھرنے کیلئے کیوں چنا؟ وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز