بھارت نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت عالمی کپ میں آج اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے جب کہ جنوبی افریقہ کا یہ تیسرا میچ ہو گا

’دکھ کی اس گھڑی میں ہم سری لنکن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔۔۔‘

سری لنکا کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف 136 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین سری لنکن مداحوں کی حوصلہ افزائی کرنے میں مصروف ہیں۔

نیوزی لینڈ نے لنکا ڈھا دی، 10 وکٹوں سے فتحیاب

مارٹن گوپٹل نے 73 اور کولن مونرو نے 58 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی

وارم اپ میچ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 12 رنز سے ہرادیا

ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ سمجھے جانے والی انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا سے ہار گئی

آئی سی سی نے بھارتی بلے بازوں کو ایک مرتبہ پھر عامر کی یاد دلادی

نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے وارم اپ میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر کو تباہ کردیا

ورلڈ کپ: کپتانوں کی مشترکہ کانفرنس، کس نے کیا کہا؟

کوئی پچھتاوا نہیں کہ ورلڈکپ کے اہم ٹورنامنٹ سے قبل دنیا کی نمبر ون ٹیم کے خلاف سیریز کیوں کھیلی، سرفراز احمد

لندن: مسلح نقاب پوش کی مسجد میں داخلے کی کوشش ناکام

لندن میں واقع ’سیون کنگ مسجد‘ میں دوران تراویح نامعلوم مسلح ملزم نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی دیکھ کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔

سانحہ کرائسٹ چرچ: ایک اور زخمی خالق حقیقی سے جا ملا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کے شہدا کی تعداد 51 ہوگئی۔

نیوزی لینڈ نے دنیا کونفرت کا مقابلہ محبت سے کرنا سکھایا،پرنس ولیم

دعا گو ہوں کہ دنیا میں محبت کی طاقت نفرت پر ہمیشہ غالب رہے۔

عمران خان 2019 کی100 بااثر شخصیات میں شامل

ٹائم میگزین کی جانب سے جاری فہرست میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ارڈرن بھی موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز