بابر کی سنچری، پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف یادگار فتح

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا

1992 اور2019 کے ورلڈکپ میں حیرت انگیز مماثلتیں

1992 میں جب پاکستان اور نیوزی لینڈ میدان اترے تو بدھ کا دن تھا اور 27 سال بعد بھی مقابلہ ہفتے کے تیسرے روز ہی ہے

’پاکستانی ٹیم بہت خطرناک ہے‘

جب یہ اچھا کھیلتے ہیں تو ان سے اچھا کوئی نہیں، ہمیں انہیں قابو کرنے کے طریقے ڈھونڈنے ہوں گے، مچل سینٹنر

پوائنٹس ٹیبل: انگلینڈ کو ہراکر آسٹریلیا پہلے نمبر پر

انگلینڈ کی ہار سے گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

کیا پاک، نیوزی لینڈ ٹاکرا بارش سے متاثر ہو سکتا ہے ؟

پاکستان کا کل نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ ہے جس میں شکست قومی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر کر سکتی ہے

بریتھ ویٹ کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ فتح یاب

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 292 رنز ہدف کے تعاقب میں 286 رنز پر آل آوٹ ہو گئی

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو شکست دےکر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر

نیوزی لینڈ کی فتح کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں

ولیم سن کی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کامیاب

کین ولیم سن کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

کین ولیمسن الیون نے 173 رنز کا مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 32 ویں اوور میں عبور کر لیا

پوائنٹس ٹیبل: پاکستانی ٹیم آٹھویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش سے منسوخ ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز