پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور افغانستان کے 8، 8 پوائنٹس ہو چکے ہیں
ورلڈ کپ 2023 میں بنگلہ دیش اب تک 5 میچز میں شکست کھا چکا ہے۔
آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے مارجن سے نیدرلینڈز کو شکست دی۔
میگا ایونٹ کا 24واں میچ دہلی کے ارن جیتلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
نیدرلینڈز کی جیت قومی ٹیم کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے
نیدرلینڈز نے میگا ایونٹ میں پروٹیز کو شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا رکھی ہے
ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔
میرے خیال میں پاکستان اس ورلڈکپ کی بہت اچھی ٹیم ہے، سابق کرکٹر
صحافی قطر میں کوارٹر فائنل میچ کور کر رہا تھا، رائٹرز
سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو ہوگا
پہلےکوارٹر فائنل میں 9 دسمبر کو ارجنٹینا کا مقابلہ نیدر لینڈز کی ٹیم سے ہوگا۔
نیدرلینڈز کی طرف سے کوڈی گیکپو اور کلاسن نے ایک ایک گول کیا۔
نیدر لینڈ کی جیت سے بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب
اس جیت کے ساتھ قومی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا














