آرمی ایکٹ ترمیمی بل، حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں

پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا کہ حزب اختلاف کو اعتماد میں لیے بغیر مسلم لیگ ن کا آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کرنا یوٹرن ہے۔

ٹیوٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیخلاف ’آمدن سے زائد اثاثہ جات‘ کی تحقیقات شروع

نیب نے سرکاری ادارے ٹیوٹا سے اختر عباس بھروانا کا سروس ریکارڈ طلب کر لیا ہے، ذرائع

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: رانا ثنااللہ کے اہلخانہ بھی شامل تفتیش

نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی کو بھی اثاثہ جات فارم جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

ہوائیں بدلنے کا وقت آیا تو قانون ہی بدل دیا، احسن اقبال

 حکومت بار بار یہ ثابت کر رہی ہے کہ وہ اتفاق رائے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، لیگی رہنما

ملتان: ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ کا نیب حراست میں انتقال

ڈسٹرکٹ بار کے مرحوم رکن پر لیہ میں 254 کنال پر نان رجسٹرڈ ویو ہاؤسنگ کالونی بنانے کا الزام تھا۔

‘بدعنوانی کے خلاف نعرہ لگا کر آنے والی حکومت اپنے مشن سے پیچھے ہٹ گئی‘

محمد مالک نے کہا کہ چیئرمین نیب ہواؤں کا رخ بدلنے کے بجائے جو نیب کے قوانین بنانے ہیں وہ بنائیں۔

حکومت عوامی دباؤ برداشت نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ حکومت کے خلاف قومی سطح پر بے زاری اور نفرت پیدا ہوئی۔

ہم نیب کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر کام کے جلد آغاز کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھوں گا۔ راجہ فاروق حیدر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

نیب آرڈیننس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھا، وزیراعظم

نیب کی وجہ سے بیوروکریٹس ڈرے ہوئے تھے اور کام نہیں چل رہا تھا، عمران خان

نیب نے راناثنا اللہ کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ کو آج  تین بجے تفتیش کیلئے طلب کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز