احتساب عدالت نے مریم نواز کی طلبی کا سمن بھجوادیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے لیے جاری کردہ سمن کی تعمیل آج (بروز بدھ) ہی کرائی جائے گی۔

پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کے خلاف تفتیش کی اجازت

نیب کراچی نے شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کر دیں۔

اے این پی کا 25 جولائی سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

اسفندیار ولی خان، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیرپاؤ خیبر پختونخوا میں تحریک کا حصہ ہوں گے، اعلامیہ۔

سپریم کورٹ نے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کو 2026 تک الیکشن لڑنے سے روک دیا

میر فائق جمالی کو کرپشن الزامات پر 14 سال سزا اور چھ کروڑ روپے جرمانہ ہوا تھا اور وہ اکتوبر 2013 میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سےرہا ہو ئے۔ 

نیب کے تلخ سوالات پر شہباز شریف کی کھلی دھمکیاں

موجودہ حالات ایسے نہیں رہنے ہیں اور بہت جلد معاملات ٹھیک ہوجائیں گے تو پھر سب کو دیکھوں گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کا دعویٰ

نیب کی نواز شریف سے جیل میں ایک گھنٹہ پوچھ گچھ

قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم نے 27مئی کو بھی نوازشریف  جیل میں دو گھنٹے تک سوالات کیے تھے۔ 

حکومت ایسے بیج نا بوئے جنہیں کاٹنا مشکل ہوجائے، حمزہ شہباز

حمزہ شہبا زکا کہنا تھا کہ 72 سال بعد بھی بھینس چوری اور منشیات کے مقدموں کا سلسلہ بند نہیں ہوسکا۔

پنجاب:5لاکھ سےزائداسلحہ لائسنس خلاف ضابطہ جاری کیے جانے کا انکشاف

قومی احتساب بیورو (نیب )کی ٹیم نےڈپٹی کمشنرآفس سےتمام ریکارڈتحویل میں لےلیا ہے۔ 

‘کسی کا 30 سال میں امیر ہو جانا جرم نہیں ہے’

پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ نے کہا کہ احتساب کی وجہ سے حزب اختلاف کی صفوں میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔

نندی پورکیس:بابراعوان کی بریت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعاکی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز