تحریک انصاف کے 18رہنماوں کی تمام سفری دستاویزات بلاک کرنے کا فیصلہ

ان میں حماد اظہر، اعظم سواتی، مراد سعید اور علی امین گنڈاپور ، میاں اسلم، احمد نیازی، جمشید چیمہ، زبیرنیازی اور مسرت چیمہ سمیت دیگر کے نام شامل ہیں

پی ٹی آئی کےمزید128رہنمائوں اور کارکنوں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

پولیس،نیب اوراینٹی کرپشن کےمراسلوں کےبعدنام نوفلائی لسٹ میں ڈالےگئے

میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان

چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا تو شمالی علاقہ جات کی سیر کروں گا

ٹاپ اسٹوریز