ہرپارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ اس کے سرپرہاتھ رکھے، شیخ رشید

اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی، وزیر داخلہ

حکومت کا نواز شریف کے ضمانتی شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

 شہباز شریف نے نواز شریف کی لندن سے  وطن واپسی کی ضمانت دی تھی

آصف زرداری کو کریڈٹ دونگا، بھاگے نہیں، مقدمات کا سامنا کیا: شبلی فراز

کئی اہم رازایسے ہیں جو موجودہ کابینہ کو بھی پتہ نہیں ہوں گے، پی پی رہنما قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں: جاوید لطیف

 15 دسمبر سے حکومت وقت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

بیان حلفی ریکارڈ کراتے ہوئے اکیلا تھا، رانا شمیم

رانا شمیم کی بیان حلفی نواز شریف کے سامنے بنانے کی خبروں کی تردید

نالائقی ، نااہلی اور کرپشن کا سونامی لانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں: رانا ثنا اللہ

نواز شریف آئیں گے تو عمران نیازی، شیدا ٹلی اور کرائے کے ترجمان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی، شہزاد اکبر

انکشاف ہوا نواز شریف نے رانا شمیم سے حلف نامے پر دستخط کرائے، معاون خصوصی

نواز شریف نے کفن باندھ لیا، شہباز گل

اب آپ نواز شریف کو باہر بھیجیں گے بھی تو وہ نہیں جائے گا، شہباز گل

ٹاپ اسٹوریز