میرا فون کیوں ٹیپ ہوا؟ مجھ سے پہلے معذرت کی جائے، مریم نواز

آ ڈیو ٹیپ ایک میڈیا چینل کو کیوں دی گئی؟ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا استفسار

الیکشن کمیشن نے دباؤ سے انکار کر کے رپورٹ جاری کی، اب سزا بھی دے: مریم نواز

جیسا سلوک ہمارے ساتھ ہوا، ویسا ہی عمران خان کے ساتھ ہونا چاہیے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف ہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے: اعتزاز احسن

ن لیگ کو لگتا ہے عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

متوقع وزیراعظم شہباز شریف ہیں، امید ہے نواز شریف23مارچ کے احتجاج میں ہوں: خرم دستگیر

 شہبازشریف نے جوحلف نامہ دیا تھا وہ نوازشریف کی صحت سے مشروط ہے، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو

میاں مفرور این آر او اور لین دین کے چیمپئن ہیں، شہباز گل

چوری پکڑے جانے پر پاؤں پڑ کر ڈیل ن لیگی قیادت کی پرانی ریت ہے۔

فنانس بل 15 سے 20 جنوری کے درمیان منظور ہوجائے گا، فواد چودھری

یہ سال پاکستان کے استحکام کا سال ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

نواز شریف کی واپسی: عدالت کوازخود نوٹس لینا چاہیے تھا،فواد چودھری

شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ وہ چار ہفتوں کے بعد اپنے بھائی کو وطن واپس لیکر آئیں گے

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، لوگ پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: رحمان ملک

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، آئندہ ڈھائی ماہ بہت اہم ہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز