مریم نواز ڈھولک بہت اچھا بجاتی ہیں، حنا بٹ

ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرنا میرا شوق ہے اور ایک مرتبہ وینا ملک سے میری کافی لڑائی بھی ہو گئی تھی کیونکہ وہ مریم نواز کے خلاف غلط ٹوئٹس کر رہی تھیں

دو وزرائے اعظم اور ایک صدر کا دورہ امریکہ، اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان، نواز شریف اور آصف علی زرداری کے وزارت عظمیٰ کے دوران ہونے والے دورہ امریکہ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

پاکپتن اراضی کیس: نواز شریف سے تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

محکمہ انسداد بدعنوانی کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے ڈیڑھ گھنٹے تک پاکپتن اراضی کیس سے متعلق سوالات پوچھے

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف بھی شاملِ تفتیش

نیب نے اسی مقدمے میں تحقیقات کیلئے مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیراعظم کے بھتیجے عبدالعزیز کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

بیروزگار مولانا، نواز اور زرداری کے پیغامات پہنچا رہے ہیں،فیاض الحسن

مولانا فضل الرحمان اصول کے نام پر وصول کی سیاست کرتے ہیں اور ہمیشہ بمع اہل وعیال جمہوریت کے مزے لوٹتے ہیں۔

ضمانت منظور ہونے کے بعد عرفان صدیقی رہا

عرفان صدیقی کی ضمانت مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے منظور کر لی

’پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں‘

شہباز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ 

’ نوازشریف سے اے سی کی سہولت واپس لینا انتقامی کارروائی ہے‘

اپوزیشن لیڈر نے خط میں لکھا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی سب سے پہلی سفارشی یہی ہے کہ نواز شریف کو مناسب درجہ حرارت والے کمرے میں رکھا جائے

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا ٹاسک مکمل کیا جائے،نواز شریف

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیراعظم نوا زشریف  سےانکے اہل خانہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ 

حزب اختلاف کی جماعتوں کا احتجاج روکنے کیلئے حکمت عملی تیار

لاہور میں احتجاج کا انتظام سنبھالنے والے حزب اختلاف کے 46 سرگرم اراکین کی فہرست تیار کر لی گئی

ٹاپ اسٹوریز