بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا

کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں دی ہے

بجلی 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وارشرح 17.87 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

ہوشیار: بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دی جائے۔

بجلی مہنگی ہو گئی: حکومت الٹی چھری سے قوم کو ذبح کر رہی ہے، شہباز شریف

یہ حکومت نہیں، اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، مرکزی صدر ن لیگ

کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

بجلی ستمبرکے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہو گئی

نیپرا نے بنیادی بجلی ٹیرف میں 1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز