مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی 26 جون کو بلانے کا اعلان

اے پی سی میں حکومت مخالف تحریک چلانے سے متعلق فیصلہ اور حالیہ بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا جائے گا

فضل الرحمان کا پورے ملک میں ملین مارچ کرنے کا اعلان

ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو اسلام آباد کو لاک ڈاوَن کرنے کے لیے طریق کار وضح کرے گی۔

حکومتی اتحادی سردار اخترمینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل اپنے مطالبات کی حمایت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں ہے۔ 

’جون کے آخری ہفتے میں اے پی سی کا انعقاد کریں گے‘

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مزید لوگوں کے گرفتار ہونے کا امکان ہے، مولانا فضل الرحمان۔

چارٹر طیاروں میں گھومنے والے عوامی مسائل سے ناواقف ہیں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی ملاقاتوں میں شہباز شریف کی عدم موجودگی انتشار اور دھڑے بندی کا واضح ثبوت ہے۔

حکومت مخالف تحریک پر حزب اختلاف کی جماعتیں تقسیم

مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کے لیے افرادی قوت کی ذمہ داری لینے کو بھی تیار ہیں۔

اپوزیشن کا شمالی وزیرستان واقعے کے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ 

عام آدمی حکومت کے ہاتھوں خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان

’راتوں رات معیشت کی صورتحال تبدیل نہیں ہوسکتی‘

ڈالر کو جو ایک دم پر لگ گئے تھے، اس میں اہم کردار ذخیرہ اندوزوں کا تھا، ڈاکٹر عابد قیوم سلہری

فضل الرحمان کا عید کے بعد اے پی سی بلانے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جلد اسلام آباد میں قومی سطح کا مارچ ہو گا لہذا وہ پرعزم رہیں۔

آصف زرداری، فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی

آصف زرداری نے برجستہ جواب دیا کہ وہ ان کے کندھے سے کندھا ملا کر ان کے ساتھ ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز