زمین ماضی کے مقابلے زیادہ گرم اور کم روشن ہو گئی

1998 کے مقابلے میں نصف واٹ فی مربع میٹر روشنی کم ہوئی ہے

آج کل کےبچےدادا دادی کی نسبت 2یا3گنا زیادہ قدرتی آفات دیکھیں گے

مستقبل میں ہیٹ ویو کے واقعات میں 7 گنا اضافے کا خدشہ

روزانہ 20 ہزار افراد کی قبل از وقت موت، وجہ کیا؟

فضائی آلودگی سے سالانہ 70 لاکھ  کے قریب قبل از وقت اموات ہوتی ہیں۔

دم چھوٹی اور چونچ بڑی، موسمیاتی تبدیلیوں سے جانور بھی متاثر

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ برداشت کرنے کے لیے گرم خون والے کئی جانور اپنی ہئیت تبدیل کررہے ہیں

مینڈک کو ناپید ہونے کا خدشہ

تحقیق کے مطابق آسٹریلیا میں 2 دہائیوں میں مینڈک کی کئی اقسام نا پید ہو جائیں گی

موسمیاتی تبدیلیوں کی داستان 50 لاکھ سال پرانی چٹان میں محفوظ

ماضی سے مستقبل کے رازوں کو جاننے میں مدد مل سکتی ہے،ماہرین کا دعوی

‘کیار ‘ کے بعد ‘ماہا’، خطے میں تین طوفان موجود

ایک ہی وقت میں تین طوفانوں کی موجودگی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہے، ماہرین موسمیات

گلگت بلتستان:ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیر بھی سرکنا شروع

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے  اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ 

ادویات کا استعمال دنیا میں حشرات کی تعداد میں کمی کا باعث

حشرات مٹی کو زرخیز بنانے کے ساتھ نقصان پہنچانے والے کیڑوں کو کنڑول کرنے میں مدد دیتے ہیں

بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ٹاپ اسٹوریز