بھارت کو سفارتی محاذ پر بڑی سبکی کا سامنا

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی رہنماؤں نے شرکت سے انکار کر دیا۔

مودی اور بھارتی افواج دہشت گرد ہیں، دنیا نوٹس لے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔

دی اکانومسٹ نے بھارت کا مصنوعی چہرہ بے نقاب کر دیا

 ہندوستان میں جمہوریت دم توڑ رہی ہے اور نریندر مودی بھارت کو یک جماعتی ریاست بنانے میں مصروف ہے، عالمی جریدہ

مودی کی وجہ سے بھارت کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

اشوک سوائن نے بھارت کے پلوامہ ڈرامے کا پول کھول دیا تھا۔

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

مودی حکومت کو چاہیے کہ واجپائی حکومت کی خارجہ پالیسی سے سیکھے اور پاکستان سے تعلقات معمول پر لائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ذاتی عناد پر حکومت نے میرے ساتھ مودی اور بھارتی جھنڈے کی تصاویر  لگائیں، ایاز صادق

میں 2002 سے منتخب ہوتا آیا ہوں، اگر آپ کو بار بار غدار کہا جائے گا تو آپ کیا کریں گے؟ ن لیگی رہنما

عوام رہبروں کے بھیس میں رہزنوں کے چہرے پہچان چکے ہیں، عثمان بزدار

اپوزیشن رہنما بیان بازی کرکے مکار مودی اور اس کے چیلوں کو خوش کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

اس سے قبل ٹرمپ امریکی نژاد بھارتی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کرتے تھے

مودی کشمیر پہ قابض ہو چکا، وزیراعظم کہتے ہیں ارتغل دیکھو۔ شہباز شریف

ہمارے وزیر خارجہ نے تشہیر، تقریر اور ٹیلی فون کے سوا کچھ نہیں کیا، قائد حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کا چہرہ بےنقاب کردیا

بچےکی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ٹاپ اسٹوریز