چینی 180 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، عوام کا مطالبہ

وفاق نے کراچی کی صورتحال کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا

لاڑکانہ کو کراچی بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے کراچی کو لاڑکانہ بنا دیا، وزیر اطلاعات شبلی فراز

ادویات کی قیمتوں میں 35 فیصد تک اضافہ

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا لیکن منافع خوروں نے ادویات پر 15 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز