ڈالر کی قیمت 245روپے تک آسکتی ہے ، ملک بوستان

پاکستان میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ہو گی، معاشی ماہر

انٹربینک میں ڈالر260روپے سے 270روپے کے درمیان رہ سکتا ہے،ملک بوستان

5سے 6ارب ڈالرباہر رکے ہوئے تھے وہ اب آنا شروع ہوجائیں گے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 سے بھی نیچے چلا جائے گا، ملک بوستان

بینکوں نے 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر آ گیا

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی، ملک بوستان

آج ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں دس روپے کا فرق ہے،چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان

عید پر اوورسیز پاکستانیوں کے آنے سے ڈالر ریٹ گرے گا، ملک بوستان

دس ارب ڈالر زرمبادلہ موجود ہے، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں۔

انٹر بینک سے ڈالر خریدنے کا حکم، قیمت میں کمی کی بڑی وجہ، ملک بوستان

حاجیوں کو اس فیصلے سے فائدہ ہوگا انہیں اب ڈالر کم قیمت پر ملے گا

دو سال کیلئے ماہانہ 1 ارب ڈالرز دے سکتے ہیں، ملک بوستان کی حکومت کو بڑی پیشکش

افغانستان اور ایران سے مال کے بدلے مال کی تجارت کی اجازت دی جائے، آئی ٹی کے فری لانسر اربوں ڈالرز لا سکتے ہیں۔چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ

لوگوں کے پاس بے حساب ڈالرز پڑے ہیں لیکن حکومت کے پاس نہیں ہیں، ملک بوستان کا ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز