پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

بھارت ملکی قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کے بہانے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔

بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست، غصہ کشمیریوں پر نکالنا شروع کر دیا

مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلمان طلبا نے ورلڈکپ فائنل میں بھارتی شکست پر خوشی کا اظہار کیا۔

دنیا بھر میں یوم سیاہ، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل

بھارتی افواج نے 5 لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، 35لاکھ سے زائد ہجرت پر مجبور ہوئے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر فائرنگ کر دی

راجوڑی کے تھانہ منڈی میں بھارتی میجر کی فائرنگ سے متعدد بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کیخلاف بھارتی مہم کی رپورٹ جاری

بھارتی حکومت کے خلاف الزامات کی تحقیقات میں سال سے زائد وقت لگا، رپورٹ

سید علی گیلانی کی دوسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سید علی شاہ گیلانی غاصب بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھارتی مظالم کیخلاف جی 20 ممالک کو خط

بھارت نے بےبنیاد مقدمات میں بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کو جیل میں بند کیا ہوا ہے، خط

بھارت کی یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سری نگر، ہنڈوارہ اور پونچھ سمیت کئی اضلاع میں سیاہ پرچم لہرا دیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز