تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں، عمران خان

امریکی سفارت کاروں کا ہمارے اراکین سے ملاقات کرنے کا کیا مقصد تھا ؟ امریکیوں کو جانتا ہوں جتنا ان کے سامنے جھکیں گے وہ جوتے ماریں گے۔

عوام تکلیف برداشت کریں، بعد میں استحکام ہوگا،شاہدخاقان عباسی

صدر ملکی معاملات میں رکاوٹ نہیں بنتے مگر ہمارے صدر بن چکے ہیں

معاشی صورتحال خراب ہو چکی، عوامی مشکلات بڑھ گئی ہیں، فرخ حبیب

عمران خان کے دل میں عام آدمی کے لیے خاص احساس ہے۔

موڈیز نے پاکستان کی معاشی کیفیت مستحکم سے منفی کر دی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے امدادی رقم ملنے سے ریٹنگ برقرار رہ سکتی تھی

عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا، سینیٹر شبلی فراز

اسمبلی میں اپوزیشن نہیں اور جمہوریت کی بات کی جا رہی ہے۔

آئی ایم ایف سےمعاہدہ جون میں ہو گا، امید ہے 5 ارب ڈالر مل جائیں گے،وزیر خزانہ

ابھی پیٹرول مہنگا کیا،نہیں لگتا چار دن بعد دوبارہ قیمت بڑھے گی

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم قوم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیں گے۔

3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے، شیخ رشید

ملکی معیشت کو سازش سے نااہل لوگوں کے ہاتھوں تباہ کیا جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ

خونی مارچ کا اعلان کر کے آنے والوں کو کس طرح اجازت دی جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان اپنی نااہلی اور کرپشن کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

ٹاپ اسٹوریز