’مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی ارجنٹینا کیساتھ ملکر کورونا کی دوا بنا رہی ہے‘

کورونا وائرس کی دوا انجکشن کے ذریعے دی جائے گی۔ یہ 100 فیصد ٹریٹمنٹ نہیں ہے، دوا ٹرائل میں تشویشناک حالت والے مریضوں میں 30 فیصد تک مفید ثابت ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

’ کورونا کیسز میں اضافے کا تعلق لاک ڈاوَن میں نرمی سے نہیں ‘

 لاک ڈاوَن میں نرمی کےاثرات کچھ دن بعد سامنےآئیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

رمضان کے پہلے دن عوام نے زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا، ظفر مرزا

 کورونا وائرس کا کوئی مخصوص علاج یا دوائی موجود نہیں ہے، معاون خصوصی صحت

 پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات ابھی تک کم رہی ہیں،ظفر مرزا

 50 ہزار بھی مریض ہوں تو ان میں سے80 فیصد نےمکمل صحت یاب ہوجانا ہے، معاون خصوصی صحت

ٹاپ اسٹوریز